7 شوال المکرم, 1446 ہجری
محمو د آباد
کابینہ کراچی کی ڈویژن منظور کالونی میں آن لائن
مدنی انعامات اجتماع
Thu, 16 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام13 جولائی 2020ء کو محمو د آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن منظور کالونی
میں آن لائن مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتو ں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم
کرتےہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا
ذہن دیا۔