7 شوال المکرم, 1446 ہجری
لیاقت آباد
کابینہ کراچی کی ڈویژن عزیزآباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 16 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام13 جولائی 2020ء کو لیاقت آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن عزیزآباد میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عزیز آباد
دستگیر کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیا گیا اوران کی تربیت کی گئی نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے اور کارکردگی
کو بہتر بنانے کے طریقے بتائے گئے جبکہ مدنی انعامات موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے
کا ذہن دیا گیا۔