دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020بروز پیر ملتان ریجن کابینہ میاں میر کی میں مدنی انعامات ذمہ داران کا ٹیلی فونک اجتماع ہواـ جس میں ڈویژن تاج پور کی ذمہ دار ان نے شرکت کی –شرکاء اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سمجھانے اور ان پر عمل کی ترغیب دلائی گئی۔