شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

17ہزار915 اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کی ترکیب بنائی۔

8ہزار 483 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

423 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

17ہزار 334 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

22ہزار 577 اسلامی بہنوں نے 1200 درود پاک پڑھے۔

2ہزار 885 اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔

15ہزار943 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔

4ہزار742 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔

2ہزار820اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے ۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:

islamibahan.inamat@dawateislami.net