7 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر ملتان ریجن وہاڑی زون کی مدنی
انعامات ذمہ دار کا ٹیلی فونک اجلاس
Mon, 20 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 14 جولائی 2020بروز منگل ملتان ریجن وہاڑی زون کی مدنی انعامات ذمہ دارنے
کابینہ ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار سے ٹیلی
فونک مدنی مشورہ فرمایا جس میں ماہانہ شیڈول جمع کروانے اور مدنی انعامات اجتماع
مضبوط بنانے کارکردگی مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی انعامات ذمہ دار نے کلام کیا
اور شرکاء ذمہ داران نے مدنی انعامات پر عمل بڑھانے کی نیتیں کیں۔