20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار کا مجلس
شعبہ دارالمدینہ کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام عالمی سطح کی مدنی ذمہ دارنے
15 جولائی 2020 کو مجلس شعبہ دارالمدینہ
کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا۔جس میں پاک سطح کی مدنی انعامات ذمہ
داراسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔ عالمی سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اور آئندہ اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کیے۔ ان کے مسائل سن کر اسکا حل بھی دینے کی کوشش کی
نیز مختلف مدنی کاموں کی مدنی تحریک کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ذہن
بھی دیاگیا۔