اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام روہڑی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعام 47 مدنی مذاکرہ کی خوب خوب ترغیب دلائی۔ علم دین کی اہمیت کے بارے میں مدنی پھول دئیے نیز مدنی انعامات کی کاکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔