اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام سرجانی کابینہ کی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام وہاڑی  زون کی لودھراں کابینہ میں ذمہ اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار ،حلقہ ذمہ دار اور ذیلی حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل، تقسیم اور وصول کا بھرپور ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی ریجن کی ساؤتھ زون  میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان دعا“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیتےہوئے دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام حیدر آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مطالعہ کا ذہن دیتےہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کی مدنی تحریکوں کی کارکردگی مضبوط بنانے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن ایسٹ زون کابینہ ڈرگ کالونی کی ڈویژن میں کابینہ ذمہ دار  اسلامی بہن نے اجتماع منعقد کیا جس میں 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان کیا۔ اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہن کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن،  ایسٹ زون، کابینہ لیاقت آباد، ڈویژن عزیز آباد میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں علاقہ موسی کالونی کی 7 ذیلی و علاقہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کے رسالے جمع کرنے میں جو آزمائش تھی انکے حل اور کاردگی بہتر بنانے کے مدنی پھول بیان کیےنیز مدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے ، کارکردگی کو بہتر بنانے کے طریقے بتائے۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شریک اسلامی بہنوں کی رہنمائی کرتے ہوئےانہیں مدنی انعامات کی موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کا ذہن دیا مزید ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ لینے کی ترغیب بھی دلائی اور یومیہ کارکردگی پر بھی عمل کرنے کی ترغیب دلائی اور ہدف بھی دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف حیدر آباد ریجن،   لاڑکانہ زون، دادو کابینہ میں مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاڑکانہ زون ذمہ داراسلامی نے مدنی مشورے میں مدنی انعامات کے موضوع پر بیان کیا جس میں مدنی انعامات کی الجھن اور انکے حل سمجھائے۔ اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ اپنا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف سیالکوٹ زون گجرات کابینہ کے ڈویژن بزرگوال کا مدنی انعامات زون سطح ذمہ دار  اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس میں ڈویژن تا حلقہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ان شعبہ جات کو مضبوط کرنے کے طریقے بتائے ۔ کارکردگی فارم سمجھائے اور کارکردگی میں رہ جانے والی کمزوریوں پر توجہ دلائی۔ تقرریاں مکمل کرنے ،مدنی انعامات کی مدنی تحریکوں، یوم قفل مدینہ اور روزوں کی کارکردگی مکمل ذمہ داراسلامی بہنوں سے لینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20جولائی 2020بروزپیر شریف اسلام آباد ریجن،  واہ کینٹ زون میں ریجن بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجتماع ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔

اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اور جائز کام سےپہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ اپنا محاسبہ کرکے مدنی انعامات کا رسالہ ذیلی حلقے میں جمع کروانے کا ذہن دیا۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ترغیب دلائی۔اس مدنی انعامات اجتماع میں تقریباً 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن، ساؤتھ زون، کابینہ و  ڈویژن رنچھوڑ لائن میں مدنی انعامات ذمہ دار کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اور علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں تحریکوں کی کارکردگی کے نکات پیش کیے گئے مدنی انعامات اور مدنی مذاکرے کی کارکردگی مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن، ساؤتھ زون ،  کابینہ نیو کراچی میں مدنی انعامات ذمہ دار کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ڈویژن اور علاقہ ذیلی مشاورت مدنی انعامات نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت مدنی انعامات نے مدنی کاموں کے حوالے سے کمزوری دور کرتے ہوئے مدنی انعامات اپنانے اور اس کی کارکردگی بہتر کرنے کا ذہن دیا۔مدنی مذاکرہ کارکردگی کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے مدنی انعامات کے اجتماعات کرنے پر خصوصی ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن، ساؤتھ زون، کابینہ رنچھوڑ لائن میں مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں  کا اجتماع منعقد ہواجس میں مقامی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی مذاکرہ دیکھنےکی اہمیت کو اجاگر کیا۔