دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 22جولائی 2020ء کو حیدرآباد زون نگران  اسلامی بہن نے کابینہ نگران اور زون مشاورت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ نگران اور زون مشاورت اسلامی بہنوں کو مدنی کام کے حوالے سے اہم نکات دئیے، ماہانہ کارکردگی کی حوالے سے مدنی کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا اور کابینہ نگران اسلامی بہن کو دعائے شفاء اجتماعات کے نکات بتائے۔