
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کواپنی ظاہری و باطنی اصلاح کے مدنی پھول دئیے نیز مدنی انعامات کی اپلیکیشن استعمال کرنے
کا طریقہ کار بھی سمجھایا ۔
پاکستان کے
شہر گوجرانوالہ زون میں بذیعہ کال ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پاکستان کے شہر گوجرانوالہ زون میں بذریعہ کال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ
کابینہ، وزیر آباد کابینہ،شکر گڑھ کابینہ اورپنڈی
بھٹیاں کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ہر علاقے میں مدنی
انعامات کا ماہانہ اجتماع کروانے، مدنی مذاکرے کی کارکردگی ہفتہ وار ذمہ داران سے
لینے اور ہر ڈویژن میں اپنا جدول بنا کر مدنی مشور ہ لینے اور کارکردگیاں وقت پر
جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
حیدر آباد ریجن
لاڑکانہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام09 اگست 2020ء کو حیدر آباد ریجن
لاڑکانہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 36
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ظاہری و باطنی اصلاح کے مدنی پھول دئیے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
گوجرانوالہ
زون میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون میں مدنی
انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہواجس میں گوجرانوالہ کابینہ، وزیرہ
آباد کابینہ،شکر گڑھ کابینہ،پنڈی بھٹیاں کابینہ کی ڈویژن اورع کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورہر علاقے میں مدنی انعامات کا ماہانہ اجتماع
کروانے مدنی مذاکرے کی کارکردگی ہفتہ وار ذمہ دار اسلامی بہنوں سے لینےاور ہر ڈویثرن میں اپنا جدول بنا کر مدنی
مشورے لینے نیز کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

شیخ طریقت
امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ہے
اسی سلسلے میں ملک و بیرون ملک میں مدنی
تحریک کی حصہ بننے والی اسلامی بہنوں کی
کارکردگی درجِ ذیل ہے:
روزانہ
محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
47ہزار60
روزانہ ایک
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
18ہزار558
روزانہ
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 19ہزار417
گھر درس
دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 47ہزار450
1200
درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 33ہزار226
313 درود
پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 58ہزار145
12 منٹ
مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44ہزار688
نفل روزوں
کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 10ہزار190
نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6ہزار404
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر
رابطہ کریں:

دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے والی اسلامی بہنوں کی اخلاقی تربیت اور ذوقِ
عبادت کی غرض سے امیر اہل سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اسلامی بہنوں کو 63 مدنی انعامات عنایت
فرمائے جس پر ملک و بیرونِ ملک دعوت اسلامی وابستہ کثیر اسلامی بہن عمل کرتی ہیں
پاکستان کے مختلف شہروں سے موصول ہونے والی کارکردگی ملاحظہ ہو۔
کراچی ریجن ماہ
ذوالقعدة الحرام میں 8026 اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں ۔ 46 مقامات پر
آن لائن مدنی انعامات اجتماع ہوئے جن میں
563 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد ریجن میں 5017 اسلامی بہنیں عاملات مدنی
انعامات بنیں۔ 24 مقامات پر آن لائن مدنی
انعامات اجتماع ہوئے جن میں 232 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
ملتان ریجن میں 3127 اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات
بنیں ۔7مقامات پرآن لائن مدنی انعامات
اجتماع ہوئے جن میں 157 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
فیصل آباد ریجن میں 4265 اسلامی بہنیں عاملات مدنی
انعامات بنیں ۔37مقامات پر آن لائن مدنی انعامات اجتماع عوام ہوئے جن میں 502 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت
حاصل کی۔
لاہور ریجن میں 4019 اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات
بنیں ۔ 34 مقامات پرآن مدنی انعامات
اجتماع ہوئےجن میں 453 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی سعادت حاصل کی۔
اسلام آباد ریجن میں 2910 اسلامی بہنیں عاملات مدنی
انعامات بنیں ۔ 13 مقامات پر آن لائن مدنی انعامات اجتماع ہوئے جن میں 128 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن کراچی ساؤتھ زون میں مدنی انعامات کا اجتماع منعقد ہوا جس میں علاقہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے فیضان نیت کے موضوع پر بیان فرمایا اور اسلامی بہنوں کو مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی اجتماع میں 12 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی مدنی انعامات کی الجھنوں کو دور کیا گیا ، آسانیاں بیان کی گئیں۔

شیخ ِطریقت امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی
تحریکوں کا آغاز فرمایا ملک و بیرون ملک میں ان کے زیر انتظام جاری کام کی رپورٹ
ملاحظہ کیجیے۔
روزانہ 47,952
اسلامی بہنوں نے محاسبہ کیا۔
18ہزار085 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔
17 ہزار 643 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔
41 ہزار 642 اسلامی بہنوں نے گھر درس دیا۔
30 ہزار 501 اسلامی بہنوں نے 1200درودپاک پڑھے۔
40 ہزار 961اسلامی بہنوں نے 313درود پاک پڑھے۔
49 ہزار 381 اسلامی بہنوں نے 12منٹ مطالعہ کیا۔
9 ہزار 320اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔
10 ہزار 438اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔

اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ماہ
ذوالحجۃالحرام کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی
لحاظ سے پاکستان کے فیصل آباد ریجن میں یوم
قفل منایا گیا جس میں 185 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور
175اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل
مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ماہ ذوالحجۃالحرام کی پہلی پیر شریف کو
تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے فیصل آباد ریجن
میں یوم قفل منایا گیا جس میں 185 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا
اور 175اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے
قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 28 جولائی2020 ریجن اسلام آباد زون چکوال مدنی
انعامات ذمہ دار کا تلہ گنگ کابینہ میں مدنی انعامات کا بذریعہ کال اجتماع منعقد ہواجس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان فرمایا اور اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے
اور مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی۔
ماہ ذوا لحجۃ
الحرام کی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں
یوم قفل مدینہ منایا گیا

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام
ماہ ذوا لحجۃ الحرام1441ھ کی پہلی
پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 212 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور87اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔