اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دِنوں پاکستان کے شہر حیدر آباد ریجن ، سکھر زون  ، جیکب آباد کابینہ میں ٹیلیفونک مجلس مدنی انعامات کا اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حیدرآباد ریجن سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع ِ پاک میں فیضان نیت کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی انعامات پر مضبوطی سے عمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے شہر حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن پکا قلعہ میں  3 دن کا اجتماعِ ذکرِ شہادت منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے امام حسین کی عبادات کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت کے بارے میں بھی بتایا نیز اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی ا نعامات کے تحت 26 اگست  2020 ء کو فیصل آباد اور حیدرآباد ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں میرپور، لاڑکانہ، حیدر آباد، میانوالی، سرگودھا زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ، حیدر آباد ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اور (پاکستان سطح ) مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی ۔

مدنی انعامات پر مقرررکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی انعامات اور ماتحت شعبہ مدنی مذاکراہ کے نکات کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے اسکے مطابق اپنی اپنی کابینہ،ڈویژن اور علاقوں میں عملی نفاذ کی ترغیب دلائی ،کمزور علاقوں،ڈویژن اور کابینہ میں جا کر شعبے کے مد نی کام کا جائزہ لینے کا ذہن دیا ،شعبے کے لحاظ سے آ نے والے مسائل کے حل کی ترکیب بنائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24اگست 2020ء کو بحرین  چشتی کابینہ ڈویژن ضیائے مرشد میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں تقریبا42اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شریک اسلامی بہنوں نے نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21، 22 اور 23 اگست  2020ء کو پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مجلس مدنی انعامات کا تین دن کا کورس ’’جنت کا راستہ‘‘ کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات پر عمل کی نیتیں کی اور اپنے مدنی انعامات کو بڑھانے کی نیت کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام   24 اگست 2020براز پیر شریف کو پاکستان کے شہرملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا ـ جس میں الحمدللہ عزوجل105 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 84اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام    24 اگست 2020ء محرم الحرام کی پہلی پیر شریف کو پاکستان کے شہرکراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 344 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ خاموش شہزادہ ‘‘کا مطالعہ کیا اور 278اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام   24 اگست 2020ء محرم الحرام کی پہلی پیر شریف کو پاکستان کے شہرلاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 637 اسلامی بہنوں نے رسالہ ’’خاموش شہزادہ ‘‘کا مطالعہ کیا اور 449 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام    24 اگست 2020 ء محرم الحرام کی پہلی پیر شریف کو پاکستان کے شہر اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 76 اسلامی بہنوں نے رسالہ ’’خاموش شہزادہ ‘‘کا مطالعہ کیا اور 55اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام   24 اگست 2020 ء محرم الحرام کی پہلی پیر شریف کو پاکستان کے شہر حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 211 اسلامی بہنوں نے رسالہ ’’خاموش شہزادہ‘‘ کا مطالعہ کیا اور 195اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام    24 اگست 2020ء محرم الحرام کی پہلی پیر شریف کو پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 577 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ خاموش شہزادہ ‘‘ کا مطالعہ کیا اور 443 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21، 22 اور 23 اگست  2020ء کو پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مجلس مدنی انعامات کا تین دن کا کورس ’’ جنت کا راستہ ‘‘ منعقد ہوا جس میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں میں مدنی مرکز کی ہدایت کے مطابق بیانات کئے اورمدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کو بڑھانے کا ذہن دیا۔