10 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
پاکستان کے شہر حیدر آباد ریجن حیدر آباد زون میں مجلس مدنی انعامات کا اجتماع
Thu, 3 Sep , 2020
6 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دِنوں پاکستان کے شہر حیدر آباد ریجن
، سکھر زون ، جیکب آباد کابینہ میں ٹیلیفونک مجلس مدنی
انعامات کا اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
Dawateislami