اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام فیصل آباد   ریجن میانوالی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں میانوالی کابینہ کی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی وقت پرجمع کروانےکی بھرپورترغیب دلائی نیز شعبے کےمدنی کام کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتر لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن ملیر کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 05 ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کی مزید ترقی اور نئے تقرری کے اہداف دیئے۔شیڈول پر پابندی سے عمل کی طرف توجہ دلائی گئی اور ماتحت سے وصول کرکے نمبر دینے کی مضبوط ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام 07ستمبر  2020ء کو کراچی ریجن ایسٹ زون کی ملیرمیمن کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں آٹھ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور عاملاتِ مدنی انعامات کی کمی کو دور کرنے نیزکارکردگی میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے۔ ماتحت اسلامی بہنوں کے مدنی مشوروں کو وقت پر لینے اور مدنی تحریکوں میں اضافے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن ساؤتھ زون کی ڈیفنس کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈیفنس کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے ”محاسبہ“ کے موضوع سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے، اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے، مدنی انعامات کا رسالہ ہر ماہ جمع کروانے اور ہر ماہ کی پہلی پیر کو یومِ قفل مدینہ منانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کی ٹاور کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں چھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ٹاور کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کی عاملات میں اضافہ کیسے کیا جائے اس حوالے نکات بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات اجتماعات رکھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن کی ایسٹ زون کورنگی کابینہ کی ڈویژن کوسٹ گارڈ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی مذاکرہ کے دیکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز انہیں اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن ایسٹ زون کی لانڈھی کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تین ڈویژنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لانڈھی کابینہ مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور جدول جمع کروانے کا ذہن دیا نیزمدنی انعامات اور مدنی مذاکرے کی کار كردگی بہتر بنانے کے مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی انعامات اجتماع رکھنے کا ہدف دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام 03 ستمبر  2020ء کو مدنى مشورہ کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عاملات مدنی انعامات کی کمی کو دور کرنے اور کارکردگی میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے گئے۔ مدنی مشوروں کی ترکیب مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔ مدنی مذاکرہ کارکردگی کی کمی کی طرف بھی توجہ دلائی گئی نیز کارکردگی جدول ماتحتوں سے بھی ہر ماہ وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام06 ستمبر2020ء کو لاہور ریجن گوجرانولہ زون کامونکی کابینہ  میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ فکر مدینہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گوجرانولہ زون میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت ،کابینہ اور ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھا نے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 04 ستمبر2020ء کو لاہور ریجن گجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن،زون کابینہ اور ڈویژن سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ غوروفکر کر کے ہر مدنی ماہ کی پہلی تاریخ تک رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا۔

مدنی انعامات اور مدنی مذاکراہ کارکردگی فارم سمجھائےگئے نیز مدنی انعامات کی عاملات بڑھانے کے اہداف دئیے، یوم قفل مدینہ ہر مدنی ماہ کی پہلی پیر شریف منانےکا ذہن دیا ،مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی مدنی تحریک کی کارکردگی بہتر ہونے کی صورت میں حوصلہ افزائی کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو تحائف بھی پیش کئے۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ،

چنانچہ ملک و بیرون ملک کی مدنی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

57,069اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کی ترکیب بنائی۔

19,641اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی ترکیب بنائی۔

21,141 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی ترکیب بنائی۔

48,440 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

35,287 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔

50,793 اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔

62,012 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔

13,793 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کی ۔

9,648سلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔

1,576 اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں

islamibahan.inamat@dawateislami.net