اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 04 ستمبر2020ء کو لاہور ریجن گجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن،زون کابینہ اور ڈویژن سطح مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ غوروفکر کر کے ہر مدنی ماہ کی پہلی تاریخ تک رسالہ
جمع کروانے کا ذہن دیا۔
مدنی انعامات اور مدنی مذاکراہ کارکردگی فارم
سمجھائےگئے نیز مدنی انعامات کی عاملات بڑھانے کے اہداف دئیے، یوم قفل مدینہ
ہر مدنی ماہ کی پہلی پیر شریف منانےکا ذہن
دیا ،مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی مدنی تحریک کی کارکردگی بہتر ہونے کی صورت میں حوصلہ افزائی کی اور ذمہ داراسلامی
بہنوں کو تحائف بھی پیش کئے۔