شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 24صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےملتان ریجن میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں 649 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 695 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

 شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم ِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےکراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 1083 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 406 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفل ِمدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےلاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 1740 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 1035اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےساتھ یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےاسلام آباد ریجن میں یوم قفل منایا گیا جس میں 109 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 81اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 24صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےحیدر آباد ریجن میں یوم قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں 845 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 619 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم ِقفلِ مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے فیصل آباد ریجن میں یوم ِقفلِ مدینہ منایا گیا جس میں 1064 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 801 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام 14 ستمبر 2020 ء کوزون و ریجن ملتان، کابینہ قادر پور راواں میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے پر تقرری کی۔ مدنی انعامات کے مدنی پھول سمجھائے مزید کارکردگی فارمز سمجھائے اور ذمہ داران کو وقت پر کارکردگی دینے کی نیت کروائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے”محاسبہ“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی انعامات کا رسالہ ہر ماہ جمع کروانے، فضول گفتگو سے بچنے اور خاموش شہزادہ پڑھنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جھنگ زون باغ مصطفی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی انعامات کی کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمحاسبے کے مدنی پھول دئیے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا اسی سلسلے میں ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

روزانہ محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 67ہزار297

روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 21ہزار962

روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:23ہزار959

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 53ہزار347

1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 39ہزار297

313مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 60ہزار507

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 65ہزار514

نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11ہزار212

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 13ہزار288

تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار825

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:

islamibahan.inamat@dawateislami.net


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن  میانوالی زون کی ڈویژن ہرنولی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن میانوالی زون کندیاں ڈویژن میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان شجریہ عالیہ“ کے موضوع پر بیان کیااوراپنی ظاہری و باطنی اصلاح نیز جوانی کیسے گزارنی چاہیےکے حوالے سےنکات فراہم کئے۔ رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔