19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون میں شعبہ
ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں 4 کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ڈونیشن بکس کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں بہتری کو دیکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی شعبے
کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سےنکات فراہم کئے۔