دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 اکتوبر 2020ء  کو کابینہ اطراف باغ ِمصطفےٰ کی گوجرہ موڑ ڈویژن کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون سطح شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے اصلاح اعمال کی ڈویژن سطح ذمہ دار کو کارکردگی لینے کا طریقہ بتایا ۔ مزید نئی اصطلاحات کے بارے میں بھی آگاہ کیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام ڈیفینس کابینہ میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزنیک اعمال کے اجتماعات منعقد کرنے اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلا ئی گئی ۔ایام قفل مدینہ کے نکات بھی بتاتے گئے جبکہ جائزہ تحریک کو مضبوط کرنےاور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے اہداف دئیے گئے۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!472اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔622 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ107 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار 614اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔2ہزار17 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ473 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 815اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔933 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ362 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 835 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔601 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ292 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 5ہزار773 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔5ہزار4 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ1ہزار186 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کوفیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 542 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔512 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 142 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


دعوت اسلامی کے شعبے مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2020 ء  کو مجلس اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ دار کا تمام ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار ان کے ساتھ بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن سطح اصلاح اعمال ذمہ داران نے شرکت کی۔

پاک سطح اصلاح اعمال ذمہ دار نے ماتحت ذمہ داران کی نیک اعمال کے حوالے سے تربیت کی انکی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ عاملات نیک اعمال کے 6 سال کے اہداف دئیے گئے۔ شعبہ ذمہ داران کی انفرادی معلومات، 2 سطحوں کی اپ ڈیٹ کرکے 15 اکتوبر تک فائنل کرنے، ماہانہ کارکردگی انگریزی ماہ کے حساب سے مکمل وصول کرنے اور اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ڈویژن میں کرنے کا ذہن دیا گیا۔

کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے اور اپنی ماتحت ذمہ داران سے وصول کر کے چیک کرنے، سفری شیڈول ان زون میں بنانے کا ذہن دیا گیا جہاں اب تک نہیں بنا آخر میں شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2020ء کو مدرستہ المدینہ بالغات محرم الحرام 1442ھ پہلی پیر شریف کو مدرستہ المدینہ بالغات میں یوم قفل مدینہ منایا گیاجس کی کارکردگی کے مطابق5049 اسلامی بہنوں نے رسالہ  خاموش شہزادہ پڑھااور 4009 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 اکتوبر 2020ء بروز ہفتہ اٹھارہ ہزاری اطراف کابینہ کی شعبہ اصلاح اعمال کی کابینہ سطح ذمہ دار  کا بذریعہ ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا گیا جس میں کارکردگی وقت پر دینے کی ترغیب دلائی گئی اور ساتھ میں کچھ مسائل پر کلام بھی ہوا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام  ہفتہ 10 اکتوبر 2020ء کو پشاور زون میں نیک اعمال کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال کا اجتماع منعقد کیا جس میں پشاور ، کوہاٹ اور آدم زئی کی ذمہ داران نے شرکت کی۔