21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی ا نعامات کے تحت 26 اگست
2020 ء کو فیصل آباد اور حیدرآباد ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں میرپور، لاڑکانہ، حیدر آباد، میانوالی، سرگودھا زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کے
ساتھ ساتھ، حیدر آباد ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اور (پاکستان سطح ) مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی ۔
مدنی
انعامات پر مقرررکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی انعامات اور ماتحت شعبہ مدنی مذاکراہ کے نکات کے
نفاذ پر زور دیتے ہوئے اسکے مطابق اپنی اپنی کابینہ،ڈویژن اور علاقوں میں عملی نفاذ کی
ترغیب دلائی ،کمزور علاقوں،ڈویژن اور کابینہ میں جا کر شعبے کے مد نی
کام کا جائزہ لینے کا ذہن دیا ،شعبے کے لحاظ سے آ نے والے مسائل کے حل کی ترکیب بنائی۔