
الحمدللہ عزوجل !شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا :
ملک و بیرون ملک میں روزانہ محاسبہ کی 55,005اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی 18,773اسلامی بہنوں نے ترکیب
بنائی۔
روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی19,502 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
گھر درس 47,907 اسلامی بہنوں نے دینے کی ترکیب بنائی۔
1200 درودپاک 34,093 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
313 درود پاک 50,656 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
12 منٹ مطالعہ کی 61,811 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں 11,924 اسلامی بہنوں نے کی۔
نفل روزے 7,289 اسلامی بہنوں نے رکھے۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس
آئی ڈی پر رابطہ کریں
کراچی ایسٹ
زون کورنگی کابینہ ناصر کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام
20 اگست 2020ء کو کراچی ایسٹ زون کورنگی کابینہ ناصر کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں مدنی انعامات کی 12ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز اپنے
شعبہ میں ترقی کے لئے ذمہ داران سے رابطے کا ذہن دیا۔
کراچی ایسٹ کی
میر پور ساکرو کابینہ میں بذریعہ کال مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام20 اگست
2020ء کو کراچی ایسٹ کی میر پور ساکرو کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 14مد نی انعامات ذمہ داران ڈویژن سطح نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنےاور اپنے شعبے کو مضبوط کرنے کے لئےمدنی
انعامات اجتماعات کی بھر پور ترغیب دلائی ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون
کراچی ایسٹ کی کابینہ گلستان جوہر کی مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کال مدنی مشورہ
ہوا جس میں چار علاقوں کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ذمہ
داراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اجتماع اور کارکردگی بہتر بنانے کے مدنی پھول
بتائے نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے،مجلس مدنی انعامات کے تحت مدنی کاموں کی
مختلف تحریکوں کی کارکردگی میں اضافے کی ترغیب بھی دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون
کراچی ایسٹ ، کابینہ ٹھٹھہ کی مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ
ہواجس میں مدنی انعامات کابینہ سطح ذمہ دار اور ان کی ماتحت ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
جس میں مدنی انعامات اور مدنی مذاکره کے حوالے سے مدنی
پھول پیش کیے مدنی انعامات اجتماع رکھنے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ذیلی مدنی
انعامات ذمہ دار یاد دہانی کا میسج کرنے کا ذہن دیااور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
کارکردگی لینے کا بھی ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون
کراچی ایسٹ کی کابینہ محمود آباد کی ڈویژن منظور کالونی میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی پھول کاکردگی شیڈول اور مدنی
مذاکرہ کے مدنی پھول سمجھائے۔ آخر میں
اسلامی بہنوں سے مدنی کاموں میں بہتری
لانے کے لئے کلام بھی کیا ۔
پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی
کابینہ میر پور ساکرو میں مجلس مدنی انعامات کامدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13
اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی کابینہ میر پور
ساکروبذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہواجس میں تین ڈویژن سطح مد نی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنون نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے ماتحت ذمہ داراسلامی
بہنوں کو مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی
انعامات ، مدنی مذاکرہ ،مدنی تحریکوں پر کلام کیا اور اپنے شعبہ کو مضبوط کرنے کے
لیے مدنی انعامات اجتماعات کی بھر پور ترغيب دلائی۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد زون میانوالی کابینہ نور پور میں مجلس مدنی انعامات کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان
کےشہر فیصل آباد زون میانوالی کابینہ نور پور میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا ،مدنی انعامات کی الجھنوں کو دور کیا
،آسانیاں بیان کیں نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی
ترغیب دلائی اور مدنی انعامات کی ایپلیکیشن استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی سمجھایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام12
اگست 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن ، میانوالی زون ، کابینہ میانوالی
میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو قفل مدینہ لگانے کے بارے میں مدنی پھول عطا
فرمائے ، مدنی انعامات کی الجھنیں سمجھائیں اور مدنی انعامات کی ایپلیکیشن استعمال کرنے کا
طریقہ کار بھی سمجھایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کو پاکستان
کے شہر حیدر آباد ریجن، لاڑکانہ زون ، کابینہ
لاڑکانہ میں بذریعہ اسکائپ اجتماع منعقد ہوا جس میں 70 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن
دیا ،مدنی انعامات کی الجھنوں کو دور کیا، آسانیاں بیان کی گئیں ۔ اس اجتماع میں
محاسبہ کے موضوع پر مدنی انعامات زون ذمہ
دار نے بیان کیا نیز اجتماع میں مدنی انعامات کی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا پھر اپلیکیشن پر اعمال کا محاسبہ کرنے کا تفصیلا طریقہ
سمجھایا گیا نیز مدنی انعامات کی الجھنوں کے سمجھانے کی ترکیب بنی ۔
اجتماع میں کئی اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ اپلیکیشن
ڈاؤن لوڈ کی اور ہر ماہ اپنی ذیلی ذمہ داران کو اپنی کارکردگی جمع کروانے کی بھی نیتیں پیش کیں آخر
میں اسلامی بہنوں نے بھی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام15
اگست 2020ء کو پاکستان کے شہر حیدر آباد ریجن، لاڑکانہ زون ، کابینہ دادو میں مجلس مدنی
انعامات کا اجتماع منعقد ہواجس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی انعامات کی اہمیت بیان کرتے
ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز مد نی انعامات پر عمل کرنے کے حوالے سے پیدا
ہونے والے اس کا حل بھی پیش کیا ۔

شیخِ طریقت امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ملک و بیرون ملک میں جاری ان تحریکوں
کی کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
56ہزار826اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کیا ۔
20 ہزار 597اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔
21 ہزار 847 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھایا ۔
51 ہزار 794 اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔
34 ہزار 55 اسلامی بہنوں نے 1200درودپاک پڑھے۔
53 ہزار 368 اسلامی بہنوں نے 313درود پاک پڑھے۔
58 ہزار 822 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔
11 ہزار 958 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔
6 ہزار 673 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا
چاہیں تو اس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں