اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13 اگست  2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی کابینہ میر پور ساکروبذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہواجس میں تین ڈویژن سطح مد نی انعامات ذمہ داراسلامی بہنون نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ماتحت ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی انعامات ، مدنی مذاکرہ ،مدنی تحریکوں پر کلام کیا اور اپنے شعبہ کو مضبوط کرنے کے لیے مدنی انعامات اجتماعات کی بھر پور ترغيب دلائی۔