ماہ ذوا لحجۃ
الحرام کی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام
ماہ ذوا لحجۃ الحرام1441ھ کی پہلی
پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے حیدر آباد ریجن میں
یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 373 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 291اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔
ماہ ذوا لحجۃ
الحرام کی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں
یوم قفل مدینہ منایا گیا

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام
ماہ ذوا لحجۃ الحرام1441ھ کی پہلی
پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 357 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 188اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔
مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام میر پور زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام میر پور زون میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا کابینہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدر آباد ریجن سطح شعبہ مدنی انعامات ذ مہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام تھر زون میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام تھر زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
زون تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
حیدر آباد ریجن سطح شعبہ مدنی انعامات ذ مہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرری پر کلام کیا نیز عاملات مدنی انعامات بڑھانے کاذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام کراچی ریجن ساؤتھ زون سرجانی کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقا می اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے
میں تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ
مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔
کراچی ریجن
کلفٹن میں ڈویژن سطح پر آن
لائن مدنی انعامات اجتماع
کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام کراچی ریجن کلفٹن میں ڈویژن سطح پر آن لائن مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے روزانہ محاسبہ کرنے اور
قفل مدینہ لگانے پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
کراچی ریجن
گڈاپ زون نوری آباد اور چہمبر میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی ریجن گڈاپ زون نوری آباد اور چہمبر میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے شب و روز مدنی انعامات کے مطابق گزارنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
پاکستان کے شہر مظفر گڑھ زون کی کابینہ مظفر گڑھ میں
مجلس مدنی انعامات کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23 جولائی 2020ء زون و کابینہ مظفر گڑھ کی ڈویژن
خان گڑھ میں مدنی انعامات کا اجتماع منعقد
ہوا جس میں مختلف شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت 20اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اجتماع میں مدنی
انعامات کو آ سان انداز میں عمل کرنے کے
مدنی پھول بتاتے ہوئے وقت پر جمع کروانے کی نیتیں کروائی گئیں۔ مدنی مذاکرہ کے
موضوع پر بیان ہوا ،مدنی مذاکرے کی برکتیں بتائی گئیں ۔اجتماع کے بعد مدنی انعامات
زون ذمہ دارا سلامی بہن نے کابینہ تا ذیلی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ لیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو احساسِ ذمہ داری دلاتے ہوئے کارکردگی کو مضوط کرنے اور اپنی
اپنی ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے جدول بنانے کا ذہن دیا گیا۔
ریجن کراچی ساؤتھ زون کی کابینہ نیو کراچی میں مجلس مدنی انعامات کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23
جولائی 2020ء ریجن کراچی ساؤتھ زون کی کابینہ نیو کراچی کی ڈویژن ناگن چورنگی میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 45 ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان کراچی ریجن ساؤتھ زون کی کابینہ اورنگی ٹاؤن میں مجلس مدنی
انعامات کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23
جولائی 2020ء ریجن کراچی ساؤتھ زون کی کابینہ اورنگی ٹاؤن کی
ڈویژن گلشن مرشد میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں 30اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں میں بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا، مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی ۔
پاکستان کراچی ریجن ساؤتھ زون کی کابینہ کلفٹن میں مجلس مدنی انعامات ذمہ دار کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23 جولائی 2020 ءکو کراچی ریجن کی ساؤتھ زون کی
کابینہ کلفٹن میں دو مقام پر اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن لاہور کے دارالمدینہ بیگم کوٹ میں پاک
سطح مجلس مدنی انعامات ذمہ دار کا اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام25 جولائی 2020ء پاکستان کے شہر لاہور ریجن کے دارالمدینہ بیگم
کوٹ کے ٹاؤن شپ 01 اور ٹاؤن شپ 02 کےکیمپسز کا
اجتماع منعقد ہواجس میں دونوں کیمپسز کے 148اسٹاف ممبرز نے شرکت کی۔
مدنی انعامات
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا مزید اس موقع پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات ایپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنے کا ذہن دیا
اور اختتام پر عمل کے جذبے کے ساتھ مدنی ا نعامات کی الجھنوں کے حوالے سے اسٹاف کی
رہنمائی کی گئی۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ لاہور ریجن کا 93فیصداسٹاف روزانہ
محاسبہ کرتا ہےلیکن آج کے تربیتی سیشن کے بعد عمل کا جذبہ مزید بڑھا اور مدنی
انعامات سے متعلق آسانیاں اور تفصیلات سن کر مزید عمل کرنے کی مضبوط نیتیں پیش کی
گئیں۔