اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23 جولائی 2020ء ریجن  کراچی ساؤتھ زون کی کابینہ نیو کراچی کی ڈویژن ناگن چورنگی میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 45 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے، دکھانے اور کارکردگی کا فا لو اپ لینے پر گفتگو کرتے ہوئے مدنی انعامات اجتماعات کروانے کا ذہن دیا۔