اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن کی زون فیصل آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال  اجتماع منعقد ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’نیت کی اہمیت‘‘پر بیان کیا۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کا ذہن دیا گیا اور مدنی انعامات جمع کروانے کا ہدف لیاگیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22 جولائی 2020بروز بدھ  فیصل آباد ریجن کا عالمی سطح مجلس مدنی انعامات ذمہ دار نے مدنی مشورہ لیاجس میں فیصل آباد ریجن و زون سمیت پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔

عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا مدنی مذاکرہ کارکردگی دیکھنے کے حوالے سے نکات پیش کئے اور مدنی مذاکراہ ذوالحجۃ الحرام کے 10 دن تک روزانہ دیکھنے کا ذہن دیا دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں کے مسائل سن کر انا حل بھی بتایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22 جولائی 2020بروز بدھ کراچی ریجن ساؤتھ زون  کی کابینہ اورنگی ٹاؤن میں بذریعہ واٹس ایپ مختلف علاقوں میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعات میں شریک ہونے والی اسلامی بہنوں کو مدنی انعام نمبر 47 ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے متعلق مدنی پھول بتائے گئے۔ اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرے میں شرکت کی نیت کی مزید نیت کی کہ دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اس کی دعوت دینے کی نیت کی۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22جولائی 2020بروز بدھ کو لاہور ریجن، شمالی زون میں مدنی انعامات اجتماع بذریعہ کانفرنس کال منعقد ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ مدنی انعامات ‘‘کے موضوع پر کلام کیا۔اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی  ساؤتھ زون کی سرجانی کابینہ مدنی نعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان نیت“ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کی اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام نیو کراچی کابینہ ڈویژن سندھی ہوٹل میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پانچ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داران کو کیسا ہونا چاہیے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور مدنی انعامات اجتماعات منعقد کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام لاہور شمالی زون الٰہ آباد کابینہ میں مدنی انعامات  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام لاڑکانہ زون دادو کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں تفصیلات معلومات فراہم کرتے ہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام سرجانی کابینہ کی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام وہاڑی  زون کی لودھراں کابینہ میں ذمہ اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار ،حلقہ ذمہ دار اور ذیلی حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل، تقسیم اور وصول کا بھرپور ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی ریجن کی ساؤتھ زون  میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان دعا“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیتےہوئے دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام حیدر آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مطالعہ کا ذہن دیتےہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کی مدنی تحریکوں کی کارکردگی مضبوط بنانے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔