18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ریجن اسلام آبادزون چکوال میں مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کال مدنی مشورہ
Tue, 4 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء کو پاکستان کے ریجن اسلام آباد، زون
چکوال میں مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کال مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
چکوال زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کو
مدنی انعامات تقسیم، مدنی انعامات وصول،مدنی مذاکرہ کارکردگی اور مدنی تحریکوں کی کارکردگی کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے اور ہر کابینہ کی ڈویژن میں مدنی انعامات کی ذمہ داراسلامی بہن کا تقرر کرنے کا ذہن دیا۔