18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ
Tue, 4 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24
جولائی 2020ء کو عالمی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ پاک سطح فیضان مرشد کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس
میں پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن سمیت فیضان مرشد شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی
کا جائزہ لیااور ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی ۔اس شعبہ کے مدنی کام کو
بڑھانے اور مدنی انعامات اجتماعات کروانے کے حوالے سے نکات پیش کئے۔