اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی  ساؤتھ زون کی سرجانی کابینہ مدنی نعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان نیت“ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کی اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔