8 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22
جولائی 2020بروز بدھ فیصل آباد ریجن کا
عالمی سطح مجلس مدنی انعامات ذمہ دار نے مدنی
مشورہ لیاجس میں فیصل آباد ریجن و زون سمیت پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی
بہن نے شرکت کی۔