8 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22
جولائی 2020بروز بدھ کراچی ریجن ساؤتھ زون
کی کابینہ اورنگی ٹاؤن میں بذریعہ واٹس ایپ مختلف علاقوں میں مدنی انعامات
اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں 38
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماعات میں
شریک ہونے والی اسلامی بہنوں کو مدنی انعام نمبر 47 ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے متعلق
مدنی پھول بتائے گئے۔ اسلامی بہنوں نے مدنی
مذاکرے میں شرکت کی نیت کی مزید نیت کی کہ دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اس کی دعوت دینے کی نیت کی۔