8 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24
جولائی 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن کی زون فیصل آباد میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال اجتماع منعقد ہوا جس میں
15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’نیت کی اہمیت‘‘پر بیان کیا۔
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کا ذہن دیا گیا اور مدنی انعامات جمع کروانے کا ہدف لیاگیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔