8 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام لاہور شمالی زون الٰہ آباد کابینہ میں
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کے حوالے سے نکات فراہم کئے
نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔