اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22جولائی 2020بروز بدھ کو لاہور ریجن، شمالی زون میں مدنی انعامات اجتماع بذریعہ کانفرنس کال منعقد ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ مدنی انعامات ‘‘کے موضوع پر کلام کیا۔اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔