اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23 جولائی 2020ء زون و کابینہ مظفر گڑھ کی ڈویژن خان گڑھ میں مدنی انعامات کا اجتماع  منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماع میں مدنی انعامات کو آ سان انداز میں عمل کرنے کے مدنی پھول بتاتے ہوئے وقت پر جمع کروانے کی نیتیں کروائی گئیں۔ مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان ہوا ،مدنی مذاکرے کی برکتیں بتائی گئیں ۔اجتماع کے بعد مدنی انعامات زون ذمہ دارا سلامی بہن نے کابینہ تا ذیلی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو احساسِ ذمہ داری دلاتے ہوئے کارکردگی کو مضوط کرنے اور اپنی اپنی ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے جدول بنانے کا ذہن دیا گیا۔