اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف حیدر آباد ریجن،   لاڑکانہ زون، دادو کابینہ میں مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاڑکانہ زون ذمہ داراسلامی نے مدنی مشورے میں مدنی انعامات کے موضوع پر بیان کیا جس میں مدنی انعامات کی الجھن اور انکے حل سمجھائے۔ اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ اپنا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔