8 شوال المکرم, 1446 ہجری
وہاڑی زون کی لودھراں کابینہ میں ذمہ اسلامی بہنوں کے
درمیان مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
Mon, 27 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام وہاڑی
زون کی لودھراں کابینہ میں ذمہ اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار ،حلقہ ذمہ دار اور ذیلی حلقہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل، تقسیم اور وصول کا بھرپور ذہن دیا۔