اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن ایسٹ زون کابینہ ڈرگ کالونی کی ڈویژن میں کابینہ ذمہ دار  اسلامی بہن نے اجتماع منعقد کیا جس میں 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان کیا۔ اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہن کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔