7 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی ریجن ایسٹ زون کی لیاقت آباد کابینہ میں مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Mon, 27 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20
جولائی 2020بروزپیر شریف کراچی ریجن، ایسٹ
زون، کابینہ لیاقت آباد، ڈویژن عزیز آباد
میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورہ لیا جس میں علاقہ موسی کالونی کی 7
ذیلی و علاقہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کے رسالے جمع کرنے میں
جو آزمائش تھی انکے حل اور کاردگی بہتر بنانے کے مدنی پھول بیان کیےنیز مدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے ، کارکردگی کو بہتر بنانے کے طریقے بتائے۔