8 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20
جولائی 2020بروزپیر شریف سیالکوٹ زون گجرات کابینہ کے ڈویژن بزرگوال کا مدنی
انعامات زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورہ لیاجس میں ڈویژن تا حلقہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات
زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی
مذاکرہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ان شعبہ جات کو مضبوط کرنے کے طریقے بتائے ۔
کارکردگی فارم سمجھائے اور کارکردگی میں رہ جانے والی کمزوریوں پر توجہ دلائی۔ تقرریاں مکمل کرنے ،مدنی انعامات کی مدنی تحریکوں، یوم قفل مدینہ اور روزوں کی کارکردگی مکمل ذمہ داراسلامی بہنوں سے لینے کا ذہن دیا۔