7 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 10جولائی2020ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کی پہاڑپور ڈویژن میں
بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پہاڑپور کی مدنی انعامات کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرے کے حوالے سے اہم امور پر نکات دئیے۔