اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام 10جولائی2020ء کو گڈاپ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حولے سے نکات فراہم کئے۔