20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 20
جون 2020ء کو لانڈھی کابینہ میں بذریعہ
کال ماہانہ ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں
پانچ ڈویژن کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے شرکا کو مدنی انعامات کی کارکردگی پر توجہ دینے
اور مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔