20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21جون2020ء بروز اتوار لاڑکانہ زون ڈویژن میھڑ
میں اسلامی بہنوں کا مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اور ذیلی ذمہ
داران سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو مدنی
انعامات پر خود بھی عمل کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اس پر عمل کروانے کی
ترغیب دلائی۔