20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 23 جون 2020ء کو ڈیفنس کابینہ کے ذیلی حلقہ میں آن لائن تربیت کا سلسلہ ہوا
جس میں ذمہ دار سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی انعامات 8 فیضان سلام پر کلام کیا اور
اسلامی بہنوں کو کورس کے دوران مدنی انعامات پر استقامت کے ساتھ کیسے عمل
کیا جائے اس حوالے سے رہنمائی کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکاکو سلام کو عام کرنے، پچھلا رسالہ عام کرنے، پچھلا رسالہ جمع
کروانےاور موبائل اپلیکیشن کے ذریعے غورو فکر کا ذہن دیا۔