20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22
جون 2020ء کو ڈیفنس کابینہ کے ذیلی حلقہ میں آن لائن تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں
آٹھ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات 5 فیضان
شجرہ شریف پر کلام کیا اور اسلامی بہنوں کو کورس کے دوران مدنی انعامات پر استقامت
کے ساتھ کیسے عمل کیا جائے اس حوالے سے رہنمائی کی نیز روزانہ غور فکر کرکے رسالہ
جمع کروانے کا ذہن دیا۔