اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام17 جون 2020ء کو ملتان ریجن وہاڑی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ریجن ذمہ دارا سلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی کو مزیدبہتر بنانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام17 جون 2020ء کو فیصل آباد زون کی سرگودھا کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلوما ت فراہم کرتے ہوئے اپنے شب وروز مدنی انعامات کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جون 2020ء کو شمالی لاہور زون کی کابینہ میاں میر میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 44 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی انعاما ت پر عمل کرنے کا ذہن دیا اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی توجہ بھی دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جون 2020ء کو شمالی لاہور زون بلھے شاہ، بہادر پور،دائم الحضوری ڈویژن میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پُر کر نے اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جون 2020ء کو کراچی ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن، کراچی ریجن اور اس کے چار زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی مذاکرہ کی کارکردگی100فیصد وصول کرنے کے ذرائع بتائے، مدنی انعامات کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے بھی نکات دئیے اور شعبے کےمدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جون 2020ء کو ڈیفنس کابینہ لاہور میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شمالی لاہور زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا نیزاور تقرری مکمل کرنےاور اپڈیٹ مدنی پھولوں کا مطالعہ کرنے کا ہدف دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام15 جون 2020ء کو کراچی ڈرگ کالونی کابینہ کی دو ڈویژنز میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت اورغور و فکر کرنے پر توجہ دلائی نیز مدنی انعامات کے رسالے وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعا مات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں   لاڑکانہ ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاڑکانہ ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی انعامات کا رسالہ فِل کرنے کا ذہن دیا۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ22شوال المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں 1ہزار941اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔677 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔10 ہزار817اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔10ہزار9اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔7ہزار340اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔11ہزار628 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 4ہزار643اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ21شوال المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں 3ہزار165اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔118 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔10 ہزار558اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔9ہزار697اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔3ہزار304اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔12ہزار398 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 4ہزار483اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ20شوال المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں 5ہزار71اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔635 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔17 ہزار 19اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔17ہزار689اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔1ہزار706اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔22ہزار65 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 7ہزار190اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام13جون2020ء کو سکھر  ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی مذاکره کارکردگی کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا، اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے حوالے سے مختلف الجھنوں کا حل بتایا اور مدنی انعامات کی وصولی کے لئے اہداف بهی لئے۔