20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام
18 جون2020ء بروز جمعرات خیرپور میرس میں بذریعہ کانفرنس کال ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں چھ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون سطح کی مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورلاک ڈاؤن میں کس طرح مدنی انعامات کی
کارکردگی کو مضبوط بنایا جائے اس کے متعلق
نکات دئیے نیز مدنی انعامات تقسیم اور
وصول کرنے کے اہداف بهی لیے اور روزانہ
کچھ نہ کچھ اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔