19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میرپورزون کی ایک کابینہ تا ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 11 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام9مئی2020ء بروز ہفتہ میرپور زون کی ایک کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن شعبہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراسلامی بہنوں کو تقرر مکمل کرنے
نیزکارکردگی شیڈول مع ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جبکہ عاملات
مدنی انعامات بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئےمزید مدنی پھولوں کا نفاذذیلی سطح تک کرنے کی
ترغیب دلائی۔