19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کشمور زون کی ایک کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 11 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام9مئی2020ء بروز ہفتہ کشمور زون کی
ایک کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن شعبہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے، اسلامی بہنوں کو تقرر مکمل کرنے، کارکردگی شیڈول مع ماہانہ کارکردگی وقت
پر جمع کروانے نیزعاملات مدنی انعامات بڑھانے کا ذہن دیا۔