مجلس مدنی انعامات کے تحت17رمضان المبارک کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ17رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 7ہزار805 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 10ہزار603 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی17ہزار574
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی418اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 19ہزار109 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 31 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
8ہزار928اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 5ہزار49 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی 7ہزار771 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: