مجلس مدنی انعامات کے تحت24رمضان
المبارک کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ24رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 8ہزار708اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 14ہزار707 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی25ہزار377
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی593اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے 3سپارے کی281اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے 4 سپارے کی190اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے 5 سپارے کی155اسلامی بہنوں
نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کی ایک منزل کی2اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 25ہزار548 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک463 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
15ہزار159اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی8ہزار764 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی11ہزار442 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
12منٹ مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 4ہزار155 تھی
۔
نفلی روزے کی نیت کرنےوالیوں کی تعداد2ہزار222 تھی ۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: