22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام دادو کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس
Sun, 17 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا
ہتمام 15مئی2020ء کو دادو کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکارکردگی وقت
پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز لاک ڈاؤن کے
دوران بھی مدنی انعامات کی عاملات میں کمی نہ آئے اس حوالے نے نکات فراہم کئےجبکہ مدنی
انعامات اجتماع بھی جلد سے جلد منعقد کرنے کا ذہن دیا۔